Sahih Bukhari Hadees No.30 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR
صحیح البخاری حدیث نمبر 30
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر بھڑ جائیں تو قاتل اور مقتول دونوں دوزخی ہیں۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ! قاتل تو خیرضرور دوزخی ہونا چاہیےمقتول کیوں؟ فرمایا ”وہ بھی اپنے ساتھی کو مار ڈالنے کی حرص رکھتا تھا۔“ ( موقع پاتا تو وہ اسے ضرور قتل کر دیتا دل کے عزم صمیم پر وہ دوزخی ہوا ) ۔
کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 30
درجہ: صحیح