Chichawatni: PTI Protest Rally Against the Illegal Arrest of Shehbaz Gill and the Ban of ARY News Channel | #PAKasiaTV

PAKasiaTV 2022-08-23

Views 1

تنویر احمد (چیچہ وطنی، میڈیا رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف نے رہنما شہباز گِل اور اور ائے آر وائے نیوز کی بندِش کے خلا ف شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

پاک ایشیا ویب چینل کے میڈیا رپورٹر محمد جنید نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل پر بہیمانہ تشدد اور جبری گرفتاری کے ساتھ ساتھ نجی چینل ائے آر وائے کی غیر قانونی بندِش پر مقامی قیادت نے ریلی نکالی جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ریلی میں ضلعی رہنماؤں جن میں سابق ضلعی ناظم و سابقہ ایم این اے رائے حسن نواز خان، نومنتخب ایم پی اے میجر (ر) محمد غلام سرور، امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری محمد آصف علی رانا اور آفتاب احمد خاں نے شرکت کی۔

#PAKasia #PAKasiaTV #PAKasiaNews #BreakingNews #NewsUpdate #Chichawatni #TehreekeInsaf #PTI #ImranKhan #ProtestRally #IllegalArrest #ShahbazGill #UnjustifiedBan #Ban #ARY #ARYban #ImportedGovernment #ImportedGovernmentNotAccepted #ImportedGovernmentNaManzoor

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS