ایم این ائے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا کا ٹی ایم ائے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

PAKasiaTV 2022-06-18

Views 2

کوٹ مومن (رانا مُبشر علی — مِیڈیا رِپورٹر) ایم این اے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا کی جانب سے ٹی ایم ائے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری محکمہ تعلیم، صحت، تھانہ، واپڈا افسران کی نگرانی میں لگائی گئی۔ جس میں ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا ، اےسی ، سی ای او عادل شہزاد رانجھا اور دیگر محکموں نے شرکت کی۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی کے میڈیا رپورٹر رانا مبشرعلی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کھلی کچہری میں کوٹ مومن شہرکی عوام کے مسائل سنے گئے اور بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا اِن مسائل کو فی الفور حل کرنے کے لیے اعلیٰ افسران کو ہدایت جاری کیں۔ بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے پچھلے ہفتے لگائے جانے والی کھلی کچہری میں دئیے گئے احکامات کا جائزہ بھی لیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS