اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بیس ٹیموں اور تمام معزز مہمانوں کی موجودگی میں تلاوت قران پاک سے افتتاح کیا گیا.

GUJRATI FORUM / CFC 2022-04-03

Views 4

الحمد اللہ .بیس ٹیموں کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں کلر کٹ کیساتھ موجودگی - گجراتی ٹرافی کرکٹ لیگ کی کامیاب افتتاحی تقریب کی کامیابی کیلئےمیں ملک اسلم فاونڈرگجراتی فورم پاکستان اپنےچیف آرگنائزر( گجراتی کرکٹ لیگ ) ایازمنشی صاحب اورگجراتی فورم کی پوری ٹیم کی جانب سےٹورنامنٹ میں حصہ لینےوالی تمام ٹیموں ، تمام دوستوں تمام خیرخواہوں ،تمام جماعتوں عہدیداروں کےشکرگزار ہیں کہ آپکی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کےبنا یہ سب ممکن نہ تھا افتتاحی تقریب میں آپکی موجودگی نےچارچا ند لگا دیے ... ایک بارپھراپ تمام ٹیموں کا شکریہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS