وہاڑی (میڈیا رپورٹر) پاکستان محافظ پارٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان ریلی نکالی گئی۔
مرکزی صدر پاکستان محافظ پارٹی ڈاکٹر سلیم راؤ کی ہدایت پر ریلی میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ریلی وی چوک سے شروع ہوکر مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔