وہاڑی: تھانہ ماچھیوال کی حدود میں شہری سے موٹر سائیکل چھن گیا

PAKasiaTV 2022-01-24

Views 1

وہاڈی سے رپورٹ محمد شمعون نذیر کے مطابق

تھانہ ماچھیوال کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پولیس تھانہ ماچھیوال کے دبنگ بہادر ایس ایچ او نے کال موصول ہوتے ہی ڈاکوؤں کا تعاقب شروع کیا تو پکھی موڈ کے قریب ڈاکو شہری سے چھینا گیا موٹر سائیکل 125 پھینک کرفرار پولیس تھانہ ماچھیوال ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرگرم ایس ایچ او ماچھیوال نے موٹر سائیکل شہری کے سپرد کرتے ہوۓ یقین دہانی کروائی کے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جاۓ گا شہریوں کا ایس ایچ او ماچھیوال کو خراج تحسین

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS