اوباڑو: حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کے خاکے بنا کرگستاخی کرنے والے ملعون کی گرفتاری کے لیے دھرنا

PAKasiaTV 2022-01-10

Views 11

اوباڑو (میڈیا رپورٹر) سنی رابطہ کونسل کی طرف سے آج پولیس اسٹیشن کے آگے دھرنا دیا گیا ۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کچھ دن پہلے ایک ملعون جمیل رند نامی گستاخ نے سیدنا ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کے شان میں گستاخی کی تھی اور سیدنا ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ)کے خاکے بنا کر غلط زُبان استعمال کی ہے ۔ پاک ایشیا ویب ٹی وی کے میڈیا رپورٹر نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ جب تک گستاخ پر ایف آئی آر نہیں ہوتی تب تک یہ پرُ امن احتجاج جاری رہے گا ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS