تلونڈی: اسلامی بھائیوں کا جامعہ المدینہ بوائز میں میٹینگ، نگران ڈسٹرکٹ قصور حاجی نعیم خان عطاری کی شرکت

PAKasiaTV 2022-01-06

Views 2

تلونڈی (میڈیا رپورٹر) ڈسٹرکٹ قصور کے نگران حاجی نعیم خان عطاری کا تحصیل چونیاں میں جدول رہا ۔اسلامی بھائیوں کا جامعہ المدینہ بوائز تلونڈی میں میٹینگ فرمائی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ نگران نے یہ بھی بتایا کہ جامعہ المدینہ للبنات ہر ڈویژن میں کھولنے ہیں اور گلی گلی میں مدرسہ المدینہ جزوقتی کھولنے کا بھی دھیان دیا۔ ڈسٹرکٹ نگران قصور نے نگران کابینہ تلونڈی محمد امتیاز عطاری اور آلہ آباد کابینہ کے نگران عبدالرزاق عطاری اور دیگر ذمہ داران نے جزوقتی مدرسے کھولنے کی نیت اور ڈسٹرکٹ نگران نے مزید بتایا کہ ہفتہ وار اجتماع کو بھی مضبوط کرنا ہے۔

نمائندہ خصوصی پاک ایشیا قاری فیاض احمد عطاری نے بتایا کہ موقع پر میٹنگ میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ اللہ پاک ہمارے نگران صاحب کو صحت والی زندگی عطاء فرمائے اور امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ تادیر قائم دائم فرمائے۔

Share This Video


Download

  
Report form