Awais Raza Qadri Wazahti Bayan| Clarification of Awais Raza Qadri

Laiba TV 2021-08-25

Views 179

Awais Raza Qadri Wazahti Bayan| Clarification of Awais Raza Qadri

عوام اھلسنت کے لیے الحاج محمد اویس رضا قادری کا وظاحتی پیغام

بہت خوبصورت اور احسن انداز میں وضاحتی بیان پیش کیا۔۔۔ آپ نے جس مجبوری میں بھی ولیمہ کیا میرے خیال سے نہیں کرنا چاہیئے تھا۔۔ باقی دلوں کے بھید تو الله بہتر جانتا ھے۔۔۔ ھم میں سے کسی کو بھی کفر کے فتوے نہیں بانٹنے چاہئیں۔۔۔ مجھے بھی بہت برا لگا تھا لیکن قادری صاحب نے جس انداز سے وضاحت پیش کی ھے وہ بہت ہی قابلِ تحسین ہے۔۔۔۔
اللہ پاک ھم سب کو ھدایت دے۔۔

Share This Video


Download

  
Report form