Ek Khandani Shahzada Ka Waqia HKD Mufti Tariq Masood

ATTOCK STUDIOZ 2021-06-20

Views 20

Ek Khandani Shahzada Ka Waqia HKD Mufti Tariq Masood


The main purpose of this channel:
⁦اس چینل کا اصل مقصد : دین کی صحیح معلومات،مسائل،عقائد۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ تک پہنچانے کی کوشش ہے


Keep "SUPPORTING" Us {#HKDMuftiTariqMasood} By Sharing Our Videos With Your Loved Ones On Social Media.
Don't Forget To Subscribe & Hit The Bell Icon .
گزارش :اس فتنے کے دور میں علماء حق کی باتوں کو نہیں پھیلاؤ گے تو جاھل اور گمراہ لوگوں کا غلبہ ہو جائیگا۔ آپ سے بہت ہی عاجزی کے ساتھ گزارش ہے کہ ویڈیوز کو شیئر نہیں بلکہ عام کریں۔(اللہ آپ کو اس کا بہتر بدلہ عطا کرے) آمین۔

About Mufti Tariq Masood In Urdu:
مفتی طارق مسعود صاحب ہے کون؟
"جناب حضرت مفتی طارق مسعود خان صاحب دامت برکاتہم" کے والدین اصل میں سہارنپور یوپی[ ہندوستان]کےہیں.جب پاکستان الگ ہوا تھاتو مفتی صاحب کے خاندان کے کچھ لوگ ہجرت کر کے پاکستان چلے گئے جن میں سے ان کے والدین بھی تھے .
مفتی صاحب کی پیدائش سرهودا [پاکستان]کی ہے لیکن شہر کراچی میں پلے بڑھے ہوئے۔
مفتی صاحب کے دونوں خاندان ددھیال اور ننہال دیندار ہیں۔ مفتی صاحب کے خود والد صاحب"دامت برکاتہم"حافظ قرآن تھے،اور بہت خوش مزاج بھی، مفتی صاحب بیانات کے دوران اکثر جو لطیفے سناتے ہیں زیادہ تر انہوں نے اپنے والد صاحب سے ہی سنے ہیں.والد صاحب کا تعلق دیوبند کے علماء سے تھا مولانا {حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ}،شیخ الحدیث {حضرت مولانا زکریا رحمتہ اللہ علیہ} کی صحبت میں رہ چکے تھے.
دینی تعلیم:
مفتی صاحب کالج میں سیکنڈ ائیر میں پڑھ رہے تھے اسی دوران تبلیغی جماعت مفتی صاحب کے محلے کے ایک مسجد میں تین دن کے لئے ٹھہرے تو مفتی صاحب اُنکے بیانات وغیرہ میں شامل ہوا کرتے تھے اور متاثر ہوکر تین دن انہیں کے ساتھ مسجد میں لگائیں اور وہ تین دن مفتی صاحب کی زندگی میں نیا موڑ لایا
جماعت کے جو امیر صاحب تھے انہوں نے مفتی صاحب سے کہا کہ تم مدرسہ کیوں نہیں چلے جاتے؟ مولوی کے لفظ سے ہی مفتی صاحب کو وحشت سی ہوتی تھی.اس وقت جو گزرا ہوگا صاف عیاں ہوتی ہیں.بحر حال
کچھ دنوں بعد مفتی صاحب کے والد صاحب نے ان کو مدرسہ میں ڈال دیا شروع شروع میں مفتی صاحب کو بہت وحشت سی ہوتی تھی اور مفتی صاحب "چپکے چپکے کے رویا کرتے تھے "اور دل چاہتا تھا کہ بھاگ جائیں لیکن مفتی صاحب نے یہ عزم کر لیا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن مدرسہ سے بھاگونگا نہیں
✏مفتی صاحب نے کیسے معتبر اور اعتدال پسند اساتذہ کی صحبت میں رہکر علم حاصل کی ہے، بیانات سے صاف ظاہر ہوتا ہے
✏اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے بچائے. آمین

Share This Video


Download

  
Report form