Hub Jeep Rally 2021 l Baluchistan l Pakistan l World Beautiful Track

Khoji Entertainment 2021-03-11

Views 7

Hub Jeep rally is starting from 13 March and will end on 14 march
بلوچستان کی مشہور حب جیپ و موٹر بائیک 2021 ریلی کی تیاریاں مکمل ۔13 اور 14 مارچ کو گاڑیوں اور موٹر بائیک کو شائقین منفرد ٹریک پر اپنے گرد گھومتا ہوا دیکھ سکیں گے۔۔گڈانی کا خوبصورت ساحل۔۔ پہاڑ۔۔ ریگستان میدان اور جھیل بھی ٹریک میں شامل۔۔ دنیا کا خوبصورت ترین ٹریک یہ ہے میرا بلوچستان۔خود کو ٹریک پر محسوس کریں گے جب آپ اس ویڈیو کو دیکھیں گے
چینل کو لازمی سبسکرائب کریں۔
فہیم رانا

Share This Video


Download

  
Report form