Breaking News | ڈسکہ سےجہاں ہفتوں گزرجانے کے باوجود بیشترعلاقے ندی نالوں کا منزر پیش کر رہے ہیں
خبر شامل کر تے ہیں ڈسکہ سےجہاں ہفتوں گزرجانے کے باوجود ڈسکہ کے بیشتر علاقے ندی نالوں کا منزر پیش کر رہے ہیں جن میں کالج روڈ سمبڑیال روڈ گلی لوناں والی تیلیاں والا گلہ اور کئ علاقے شامل ہیں علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عالہ حکام سے اپیل ہے کہ سیورج کی صفائی کا انتظام بہتر کروایا جائ. .رپوٹ کرتے روٹر عدیم احمد تحصیل رپوٹر اون نیوز ڈسکہ
Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1