Nawab of Junagadh Ne Bharat Ko Khaberdar Ker Dya | H.H. Nawab Muhammad Jahangir Khanji | Alfaqr Tv

Alfaqr Tv 2021-03-04

Views 23

Nawab of Junagadh Ne Bharat Ko Khaberdar Ker Dya | H.H. Nawab Muhammad Jahangir Khanji | Alfaqr Tv

نواب آف جوناگڑھ نے بھارت کو خبردار کردیا

نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی نے کراچی میں جونا گڑھ کے نئے دیوان کی تقرری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جونا گڑھ کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مودی سن لو جوناگڑھ کل بھی پاکستان تھا ،جونا گڑھ آج بھی پاکستان ہے اور جونا گڑھ پاکستان بن کے رہے گا- حقیقت یہ ہے کہ بھارت نے جونا گڑھ پر ناجائزقبضہ کیا ہوا ہے-ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں – تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ہمارا ساتھ دیں کیونکہ جونا گڑھ کا مسئلہ صرف جونا گڑھ کی حدتک نہیں ہے بلکہ یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے-

#Junagadh #Pakistan #JunagadhIsPakistan
#جوناگڑھ_ہے_پاکستان
#جوناگڑھ_کا_وزیراعظم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS