اب ملک ریاض کی باری ہے - نہ ڈیل نہ دھمکی ، ملک ریاض نے 5 ارب روپے کے ہرجانہ کا نوٹس بھیجوا دیا -جواب میں عظمی خان کی وکیل کیا کہتی ہیں، سنیئے ملک ریاض کے وکیل اظہر صدیق اور عظمی خان کی وکیل بیرسٹر عنبرین قریشی کی گفتگو فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ۔۔ اُردو پوائنٹ پر براہ راست