Ek Shakhs Ka 7 January 2018 Ko Qatal Huwa Jabke Ghar Main Koi Nehin Tha tou Batain Qatal Kis Ne Kia?

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 4

ایک آدمی کا قتل ہوا 07 جنوری 2018 کو اتوار کے دن 12 بجے، اس کی بیوی نے کہا کہ وہ سو رہی تھی، نوکر نے کہا کہ وہ پوسٹ آفس گیا ہوا تھا، باورچی نے کہا کہ وہ کھانا بنا رہا تھا، رشتہ داروں نے کہا کہ وہ لوگ شادی پہ گئے ہوئے تھے۔ تو بتائیے کہ اس کا قتل کس نے کیا؟

Share This Video


Download

  
Report form