Hazrat khatija tul kubra razi allah anha - Full Bayan - Muhammad Ajmal Raza Qadri

PACIFIC ISLAMIC TV 2020-09-02

Views 13

ام الموٴمنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ!”جب لوگوں نے مجھ پر ایمان لانے سے انکار کیا تو وہ مجھ پر ایمان لائیں ،جب لوگوں نے مجھے معاش سے محروم کر دیا تو انھوں نے مال سے میری مدد کی ،جب خدا نے دوسری بیویوں سے مجھے اولاد سے محروم رکھا تو ان سے مجھے اولاد عطا فرمائی۔

Share This Video


Download

  
Report form