Pent Ya Shalwar Takhno Se Neechy Hone Ka Gunah- - Solve Your Problems - Ask Mufti Tariq Masood

Views 4

Admin:Md Noor Alam
Email:[email protected]

Other Social Links:
YouTube:
HKD Noor:
https://www.youtube.com/channel/UCEye...
HKD Haq Ka Daai:https://www.youtube.com/channel/UC8vB...
Sharia And Logic7 7:https://www.youtube.com/channel/UCku8...

Facebook:https://www.facebook.com/hkdnoor123/
Instagram:https://www.instagram.com/hkd_noor/
Twitter:https://mobile.twitter.com/HkdNoor

The main purpose of this channel:

⁦اس چینل کا اصل مقصد : لوگوں کو دین کی صحیح معلومات،مسائل،عقائد۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ تک پہنچانے کی کوشش ہے
About Mufti Tariq Masood In Urdu:
مفتی طارق مسعود صاحب ہے کون؟
"جناب حضرت مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم" کے والدین اصل میں سہارنپور یوپی[ ہندوستان]کےہیں.جب پاکستان الگ ہوا تھاتو مفتی صاحب کے خاندان کے کچھ لوگ ہجرت کر کے پاکستان چلے گئے جن میں سے ان کے والدین بھی تھے .
مفتی صاحب کی پیدائش سرهودا [پاکستان]کی ہے لیکن شہر کراچی میں پلے بڑھے ہوئے۔
مفتی صاحب کے دونوں خاندان ددھیال اور ننہال دیندار ہیں۔ مفتی صاحب کے خود والد صاحب"دامت برکاتہم"حافظ قرآن تھے،اور بہت خوش مزاج بھی، مفتی صاحب بیانات کے دوران اکثر جو لطیفے سناتے ہیں زیادہ تر انہوں نے اپنے والد صاحب سے ہی سنے ہیں.والد صاحب کا تعلق دیوبند کے علماء سے تھا مولانا {حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ}،شیخ الحدیث {حضرت مولانا زکریا رحمتہ اللہ علیہ} کی صحبت میں رہ چکے تھے.
دینی تعلیم:
مفتی صاحب کالج میں سیکنڈ ائیر میں پڑھ رہے تھے اسی دوران تبلیغی جماعت مفتی صاحب کے محلے کے ایک مسجد میں تین دن کے لئے ٹھہرے تو مفتی صاحب اُنکے بیانات وغیرہ میں شامل ہوا کرتے تھے اور متاثر ہوکر تین دن انہیں کے ساتھ مسجد میں لگائیں اور وہ تین دن مفتی صاحب کی زندگی میں نیا موڑ لایا
جماعت کے جو امیر صاحب تھے انہوں نے مفتی صاحب سے کہا کہ تم مدرسہ کیوں نہیں چلے جاتے؟ مولوی کے لفظ سے ہی مفتی صاحب کو وحشت سی ہوتی تھی.اس وقت جو گزرا ہوگا صاف عیاں ہوتی ہیں.بحر حال
کچھ دنوں بعد مفتی صاحب کے والد صاحب نے ان کو مدرسہ میں ڈال دیا شروع شروع میں مفتی صاحب کو بہت وحشت سی ہوتی تھی اور مفتی صاحب "چپکے چپکے کے رویا کرتے تھے "اور دل چاہتا تھا کہ بھاگ جائیں لیکن مفتی صاحب نے یہ عزم کر لیا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن مدرسہ سے بھاگونگا نہیں
✏مفتی صاحب نے کیسے معتبر اور اعتدال پسند اساتذہ کی صحبت میں رہکر علم حاصل کی ہے، بیانات سے صاف ظاہر ہوتا ہے
✏اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے بچائے. آمین

اخیر میں آپ سے گزارش ہے کہ عمل کرنے کی نیّت سے سنیں اور ثواب کی نیت سے اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں تک تک پہنچانے کی کوشش کریں.اور خاص طور سے میرے لیے دعا کریں کہ اس چھوٹی سی محنت کو اللہ قبول فرمائیں اور سب سے پہلے مجھ احقر کو عمل کرنے کی توفیق مرحمت فرمائیں. آمین

➡Disclaimer- This Channel does not promotes or encourages any illegal activities and all Content provided by this channel is meant for Educational Purpose only.
Thank You..#HKDMuftiTariqMasood

Share This Video


Download

  
Report form