Hi in this video I have talked about Hepatitis C. hepatitis c symptoms in urdu, hepatitis c symptoms in females in urdu and hepatitis c symptoms in men.
Subscribe on Youtube ► https://www.youtube.com/ChohanHealthCare
Like on Facebook ► https://www.facebook.com/chohanhealth...
Follow on Twitter ► https://twitter.com/CareChohan
Follow us on Blog ► https://chohanhealthcare.blogspot.com/
#HepatitisC #hepatitisTreatment #Hepatitis-cSymptoms
اسلام علیکم دوستو آج کی اس اہم اور معلوماتی وڈیو میں ہم جانیں گے ہیپاٹائیٹس سی کیا ہے،یہ کتنا خطر نا ک ہے ،ایک شخص سےدوسرے میں کیسے پھیلتا ہے، ہیپاٹائیٹس سی کی وجہ سے صحت کے کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں، اسکی علامات کیا ہیں، ہیپاٹائیٹس سی کیسے لاحق ہوتا ہے؟ اور کم خطرے والی سرگرمیاںااور بات کریں گے آپ کو جن ذریعوں سے ہیپاٹائیٹس سی نہیں ہو سکتا آپ ہیپاٹائیٹس سی سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیںاور اس کے لیے ٹیسٹ کون کونسے کیے جاےے ہیں اور ، ہیپاٹائیٹس سی کا علاج کیسے کیا جاتا ہے، تو لاسٹ تک ضرور دیکھیں