Surah fatiha | imam ke piche fatiha parhne ka hukum | حكم سورة الفاتحة خلف الإمام | by Muhammad Shoaib bin Abdullah | Z.H television

ZH television 2020-04-21

Views 1

سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ہے اور نماز میں اس کا پڑھنا ضروری ہے رسول اللہ سلم نے اس کی بہت اہمیت بیان کی ہے اور اور صحابہ کرام اس سورت کو اپنی نمازوں میں پڑھا کرتے تھے اور رسول اللہ سلم نے اسے ہمیشہ اپنے نماز میں ادا کیا ہے اور پڑھا ہے آپ کی کوئی ایسی نماز نہیں جس میں آپ نے فاتحہ کو نہ پڑھا ہو اور اس کے لیے آپ نے حکم دیا کہ اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اس سلسلے میں فاتحہ کی اہمیت اور اس کا حکم اور خاص کر رکوع میں شامل ہونے پر کیا حکم ہے اس سے متعلق یہ سلسلہ وار ویڈیو ہے اور یہ تین سلسلوں پر مشتمل ہے امید کرتا ہوں ہو یہ آپ کے لئے فائدہ مند ہوگااللہ تعالی مجھے اور آپ کو عمل کرنے کی توفیق دے۔ اور چینل Z.H television کو سبسکرائب کیجیے.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS