پشتو فلم کیسی بن رہی ہے، کیا پشتو سنیما بحال ہو سکے گا؟

DW World Urdu 2019-12-21

Views 148

پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبر پختونخوا میں تقریباﹰ ساٹھ سنیما گھروں میں سے اب صرف سات باقی رہ گئے ہیں۔ پشتو فلموں کی کوالٹی بھی ایسی نہیں رہی کہ فلم بین انہیں دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں۔ عام آدمی کے لیے فلم تفریح کا آسان اور معیاری ذریعہ مانا جاتا ہے لیکن پشتو فلموں کی کوالٹی ایسی نہیں کہ لوگ فلم دیکھنے سے لطف اندوز ہوں۔ پشتو فلموں کے زیادہ تر پوسٹر اسی ڈیزائن کے ہوتے ہیں، جیسے کہ کلاشنکوف، شراب، رقص کرتی خواتین۔ فلموں کے نام بھی کچھ اس نوعیت کے ہوتے ہیں: 'لوفری اسی کو کہتے ہیں'، 'بدمعاشی ماننا ہوگی'، ’بدمعاشی نہیں ماننا‘ یا پھر ’بد عملی اسی کا نام‘۔ پشاور میں پشتو فلموں کی صنعت سے وابستہ افراد کے بارے میں دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS