گنداخہ(رپورٹ نورحسن جمالی سکھر کے سینئر صحافی واحد مھر کو فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کاروائی کرتے وقت کوریج کرنے کے دوران بااثر ہوٹل مالکان کی جانب سے ملنے والی دہمکیوں کے خلاف محمد بچل قمبرانی۔حسین بخش جمالی سمیت میڈیا سینٹر گڑھی خیرو اور پی ایف یو جے یون

Views 1

گنداخہ(رپورٹ نورحسن جمالی

سکھر کے سینئر صحافی واحد مھر کو فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کاروائی کرتے وقت کوریج کرنے کے دوران بااثر ہوٹل مالکان کی جانب سے ملنے والی دہمکیوں کے خلاف محمد بچل قمبرانی۔حسین بخش جمالی سمیت میڈیا سینٹر گڑھی خیرو اور پی ایف یو جے یونٹ گڑھی خیرو کے صحافیوں کی کال پے صحافیوں کا احتجاجی ریلی۔
ریلی کے شرکا کے ہاتھوں میں واحد مھر کے حق میں لکھے ہوئے بینر اور وال پوسٹر تھے جبکہ ریلی کی شرکا کی جانب سے
آزاد صحافت کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے۔
اس موقع پے صحافیوں اے ڈی کھوکھر۔ساگر بھٹی محمد خان بروھی جانب لہر خادم بروھی نورحسن جمالی اور دیگر کا کہنا تھا کے ہم سکھر کے سینئر صحافی واحد مھر کو ملنے والی دہمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور آئے جی سندہ ڈی آئے جی سکھر اور ایس ایس پی سکھر سے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں ورنہ دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS