شہباز گِل نے زرداری کوپیشہ ور اور عادی مجرم قرار دے دیا۔

USTADBONA 2019-07-10

Views 4

شہباز گِل کے زرداری کو پیشہ ور اور عادی مجرم قرار دینے پر شہلا رضا تلملا اُٹھیں ۔
جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں دینے کے سوال پر ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گِل کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب نےاس ملک کو بار بار لُوٹا ہے ۔ وہ ایک عادی مجرم ہیں اور جیل مینوئل کے مطابق عادی مجرم کو "بی کلاس" میں نہیں رکھا جا سکتا ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS