نیب نے نیوز ون پر چیئرمین نیب سے متعلق خبر کی تردید کردی۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ یہ خبرحقائق کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ اس خبر کا مقصد چیئرمین نیب کی ساکھ کو مجروح کرنا ہے

ARY NEWS 2019-05-23

Views 1

نیب نے نیوز ون پر چیئرمین نیب سے متعلق خبر کی تردید کردی۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ یہ خبرحقائق کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ اس خبر کا مقصد چیئرمین نیب کی ساکھ کو مجروح کرنا ہے

Share This Video

Download

Report form
RELATED VIDEOS