Breaking News پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر ایس کے نیازی کی جوڈیشل کانفرنس میں خصوصی شرکت

Rozetv Pakistan 2019-04-13

Views 2

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر ایس کے نیازی کی جوڈیشل کانفرنس میں خصوصی شرکت
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایس کے نیازی کی خدمات کو سراہا
چیف جسٹس نے کہا سائیں نیازی صاحب پاکستان اورقانون کی حکمرانی کیلئے تواڈی بڑی خدمات ہیں
اس موقع پر سپریم کورٹ کے ججز اور ملک کی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹس بھی موجود تھے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS