وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا کے چبھتے سوالات پر مختصر اور دو ٹوک جواب دیئے، ڈمی وزیراعلیٰ ہونے کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا، اُن کا عہدہ آئینی ہے۔

Views 2

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا کے چبھتے سوالات پر مختصر اور دو ٹوک جواب دیئے، ڈمی وزیراعلیٰ ہونے کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا، اُن کا عہدہ آئینی ہے۔ بعض معاملات پر نرم موقف کے سوال پر جواب دیا، سب طریقےآتے ہیں، لیکن پیار سے کام کرنا چاہتے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS