12 بجے کی ہیڈ لائنز1)سانحہ مستونگ نے خون کے آنسو رُلادیا2)خودکش دھماکے نے گھروں کے گھر اجاڑ دیئے، ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کی شہادت نے قیامت برپا کردی3)ن

Views 2

12 بجے کی ہیڈ لائنز
1)سانحہ مستونگ نے خون کے آنسو رُلادیا
2)خودکش دھماکے نے گھروں کے گھر اجاڑ دیئے، ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کی شہادت نے قیامت برپا کردی
3)نوازشریف لندن، امارات سے ہوتے ہوئے لاہور اور پھر اڈیالہ پہنچ گئے
4)سیکیورٹی خدشات انتخابی عمل کو متاثر کرنے لگے،بلاول بھٹو کا دورہ ملاکنڈ ملتوی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS