نگران وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے نگران وزیراعظم قائد اعظم کےمزار پر حاضری دیں گے گورنر ہاوس میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
نگران وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے نگران وزیراعظم قائد اعظم کےمزار پر حاضری دیں گے گورنر ہاوس میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے گورنرسندھ اور نگران وزیر اعلیٰ سےبھی ملاقات ہوگی