کچھ ہی سالوں میں ملک صحرا بن جائے گا، تب اس شخص اور اس کے خاندان کے کردار کو ضرور یاد رکھنا - بھارتی را کا افسر آر کے یادو اپنی کتاب "مشن را" میں تفصیلاً لکھتا

Views 1

کچھ ہی سالوں میں ملک صحرا بن جائے گا، تب اس شخص اور اس کے خاندان کے کردار کو ضرور یاد رکھنا - بھارتی را کا افسر آر کے یادو اپنی کتاب "مشن را" میں تفصیلاً لکھتا ہے کہ کس طرح بھارتی حکومت نے را کے ذریعے ولی خان کو یورپ میں پیسے فراہم اس لیے کیے کہ وہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف مہم شروع کرے - یہ بات یاد رکھیں کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو کچھ دہائیوں کے اندر ڈیم بنانے تھے، نہ بنانے کی صورت میں بھارت پاکستان کے پانی کا ایک بڑا حصہ خود استعمال کر سکتا ہے - ولی خان اور اس کے خاندان نے بھارت کی خوب خدمت کی ہے، تاریخ انہیں ضرور یاد رکھے گی -

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS