ن لیگ نے ختم نبوت شق کو چھیڑا، انہوں نے نواز شریف کو واپس لانے کے لئے الیکشن ایکٹ ایجاد کیا۔ پھر الیکشن فارم میں تبدیلی کر کے عوام سے دھوکہ کرنے جارہے تھے۔ یعنی
ن لیگ نے ختم نبوت شق کو چھیڑا، انہوں نے نواز شریف کو واپس لانے کے لئے الیکشن ایکٹ ایجاد کیا۔ پھر الیکشن فارم میں تبدیلی کر کے عوام سے دھوکہ کرنے جارہے تھے۔ یعنی عوام کی بھلائی کے کاموں کو چھوڑ کر باقی ہر بے معنی کام کیا: تجزیہ کار ایاز امیر کا تبصرہ