کرک سے تعلق رکھنے والے محمد علی خان صاحب کے چھ بیٹے پاک فوج میں شامل ہوئے جن میں سے تین بیٹوں نے ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے دوران خدمت جام شہادت نوش کیا، جبکہ

Views 2

کرک سے تعلق رکھنے والے محمد علی خان صاحب کے چھ بیٹے پاک فوج میں شامل ہوئے جن میں سے تین بیٹوں نے ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے دوران خدمت جام شہادت نوش کیا، جبکہ تین بیٹے اس وقت بھی ملکی سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں - پاک فوج کے سپہ سالار اس عظیم خاندان کے گھر مہمان بن کر آئے اور ملک و ملت کی طرف سے محمد علی خان اور شہداء کی والدہ محترمہ کو خراج تحسین پیش کیا -

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS