ان ۲۲ سالوں میں عمران خان نے سیاست سیکھ لی ہے، اسکو پتہ ہے اس نے اپنا نئے پاکستان کا مقصد کیسے حاصل کرنا ہے۔ اس نے بیس سال اپنے کھرے کھوٹے قوم کے سامنے کھڑے کیۓ

Views 3

ان ۲۲ سالوں میں عمران خان نے سیاست سیکھ لی ہے، اسکو پتہ ہے اس نے اپنا نئے پاکستان کا مقصد کیسے حاصل کرنا ہے۔ اس نے بیس سال اپنے کھرے کھوٹے قوم کے سامنے کھڑے کیۓ ۔ قائداعظم نے بھی 1936 میں صرف مقبولیت کے سہارے قدم آگے بڑھایا تھا اور پھر اس سے سیکھ کر 1946میں مقبولیت اور الیکٹیبلز کا صحیح تناسب بنایا اور مسلم لیگ جیت گئی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS