قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 چلتے ہیں۔۔2013 میں یہ سیٹ ن لیگ کے پیر امین الحسنات شاہ نے اپنے نام کی تھی۔ کچھ روز پہلے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ندیم افضل

Views 0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 چلتے ہیں۔۔2013 میں یہ سیٹ ن لیگ کے پیر امین الحسنات شاہ نے اپنے نام کی تھی۔ کچھ روز پہلے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ندیم افضل چن ممکنہ طو ر پر اس حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔حلقے کی سیاسی صورت حال کیا ہے۔کیا چن کی شمولیت پی ٹی آئی کو فائدہ دے گی؟ کیا آئندہ انتخاب بھی ن لیگ کے نام رہے گا یا کوئی اور امیدوار کامیاب ہو گا۔حبیب صاحب کو حلقے کے ووٹرز نے کیا جواب دیا۔آپ کو سناتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS