Chairman PTI Imran Khan Special Message for PTI Youm-e-Tasees (25.04.18)#PTIMinarePakistanJalsa‬⁩ ‎⁧‫#دو_نہیں_ایک_پاکستان‬⁩تحریک انصاف کا بائیسواں یوم تاسیس

Views 1

Chairman PTI Imran Khan Special Message for PTI Youm-e-Tasees (25.04.18)
#PTIMinarePakistanJalsa‬⁩
‎⁧‫#دو_نہیں_ایک_پاکستان‬⁩

تحریک انصاف کا بائیسواں یوم تاسیس
چیئرمین تحریک انصاف کی کارکنان کو مبارکباد
یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا
آج سے ٹھیک بائیس سال قبل تحریک انصاف کی بنیاد رکھی، عمران خان
آج ہماری سالگرہ ہے اور آپ نے اس سالگرہ کو شایان شان طریقے سے منانا ہے، عمران خان
اس کے لئے آپ کو 29 اپریل کو مینار پاکستان پہنچنا ہے، عمران خان
29 اپریل کو مینار پاکستان کے سائے میں خوشیاں منائیں گے، عمران خان
جبھی میں نئے پاکستان کی تعمیر کے اپنے خواب کی تفصیلات بھی آپ کے سامنے رکھوں گا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

⁦‪

Share This Video


Download

  
Report form