پہچانیے اس شخص کو جسے جیو نیوز اور نام نہاد لبرل منافقین نے "ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ" بنا کر پیش کیا؛ جس کی شرافت اور بڑھاپے کے گن گائے گئے، جسے "مظلوم" اور "مسکین"

Views 1

پہچانیے اس شخص کو جسے جیو نیوز اور نام نہاد لبرل منافقین نے "ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ" بنا کر پیش کیا؛ جس کی شرافت اور بڑھاپے کے گن گائے گئے، جسے "مظلوم" اور "مسکین" بنا کر پیش کیا گیا، اسے جیو کے پروگراموں پر بلایا جاتا اور ایک "سافٹ ایمیج" بنانے کے لیے سکرپٹڈ جواب مہیا کیے جاتے رہے، یہ بھی دعوے کرتا رہا کہ ریاست ہم پر ظلم کر رہی ہے، ہمارے اتنے ہزار لوگ "گمشدہ" ہیں وغیرہ وغیرہ - اب یہ شخص بھارت میں ہے اور اپنا اصلی چہرہ دکھا چکا ہے، اپنی اصلیت ظاہر کر چکا ہے. کیا ایسی انجینئرڈ مظلومیت سے حقائق مسخ کیے جا سکتے ہیں؟ - کیا ہائبرڈ جنگ کے یہ مہرے ہماری ریاست کو نقصان پہنچا سکیں گے؟ - اس کا جواب ہے نہیں، ہرگز نہیں!

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS