کے الیکٹرک اور سوئی گیس کے محکمے کی لڑائی میں شہریوں کا برا حال۔ شہر میں بارہ بارہ گھنٹے بجلی بند، چھوٹے گھروں میں رہنے والے ایک پنکھے سے بھی محروم ہو گئے۔ شہر

Views 1

کے الیکٹرک اور سوئی گیس کے محکمے کی لڑائی میں شہریوں کا برا حال۔ شہر میں بارہ بارہ گھنٹے بجلی بند، چھوٹے گھروں میں رہنے والے ایک پنکھے سے بھی محروم ہو گئے۔ شہر میں لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے اور شہریوں کو کن مسائل کا سامنا ہے جانتے ہیں دنیا نیوز کی نمائندہ صالحہ فیروز خان سے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS