دیکھیں دنیا نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز1) ایمنسٹی اسکیم انقلابی قدم،،وزیراعظم کا کھل کر دفاع ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا2) اعتزا زاحسن کے س

Views 1

دیکھیں دنیا نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز

1) ایمنسٹی اسکیم انقلابی قدم،،وزیراعظم کا کھل کر دفاع ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا

2) اعتزا زاحسن کے سیاسی حریفوں پر نشانے،نیب قوانین معطل کرنے کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، نیب نے پنجاب کا رخ کیا تو دونوں بھائیوں کی چیخیں نکل گئیں

3) آپ نے پوری قوم کو بیمار کرکے رکھ دیا،پنجاب حکومت کی کارکردگی بدتر ہے،کوئی تعریف نہیں کرنی چاہیے،اربوں لگادیئے سرکاری اسپتالوں کی حالت بدلی نہ لوگوں کا علاج ہورہا ہے، دوران سماعت چیف جسٹس کے ریمارکس

4) پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے، یہ ہے آپ کا کراچی بتائیں کون ہے اس شہر کا وارث؟ سرکاری اراضی منتقلی کیس میں سپریم کورٹ برہم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS