کامران خان نے کے پی پولیس کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ، سنیے انکے سوال کہ کے پی پولیس میں کرپشن کیسے کم ہوئی پر آئی جی کے پی کے کی گفتگو - “ہم نے ٹرانسپرنسی اتنی بنا دی ہے کہ پولیس کیلیے اپنے گناہ چھپانا مشکل ہے لیکن اسکے باوجود کسی کی شکایت آئے تو پھر اسکو چھوڑا نہیں جاتا،پچھلے دس ماہ میں، میں نے خود 1400 اہلکاروں کو سزا دی ہے”