کراچی : بحیرہ عرب میں ایک دو نہیں چار سمندری طوفان پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا، فلڈ کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ بچاؤ کا بندوبست نہ کیا تو سب ڈوب جائیں گے، کچھ نہیں بچے گا

Newshipe 2018-03-01

Views 1

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS