وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور

Moonis Elahi 2018-02-01

Views 2

وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور۔ کیا 27 کلومیٹر کی اورنج لائن پر کھربوں روپے برباد کرنا ضروری تھا یاپنجاب کے 60000 سے زائد سرکاری سکولوں کو کلاس روم، ڈیسک، پانی اور ٹوائلٹ کی بنیادی سہولیات دینا؟

Team Moonis Elahi
Courtesy:Tehlka News

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS