یقین نہی آتا کہ ہم اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں جس نے اپنے دشمن کی بیٹی کے سر پر اپنی چادر تتہیر رکھ دی۔۔
آج یقین ہوگیا کہ راجہ داہر کے وارث تو زندہ ہیں ،لیکن محمد بن قاسم کے وارث مر گئے ہیں ۔ورنہ کس کو جرءات تھی کہ وہ یہ قیامت برپا کرتا۔
کو ن دے گا #زینب کو انصاف؟۔
کاش مذمت سے اس معصوم کی عزت بچ سکتی