Best driving in the history of Pakistan Offroad Racing On Three Tires ♦ Sahibzada Sultan

Alfaqr Tv 2017-11-20

Views 1

تھل آف روڈ ریلی رزلٹ:
صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کی طلسماتی ڈرائیونگ نے کر دیا دُنیا کو حیران
تھل جیپ ریلی میں تاریخ رقم ہوگئی ۔ اگلا ایک ٹائر برسٹ ھونے کیوجہ سے تین ٹائروں پر 40کلومیٹر تک گاڑی دوڑا کر ماہر ریسرز کو بھی حیران کردیا۔ شائقین فنش پوائنٹ پہ انگلیاں منہ میں ڈالے کھڑے رہ گئے۔
#SahibzadaSultan has scored 2nd Position in #Thal OffRoad Rally. He drove approximately last 40 km’s on three tires. Watch the action!

Share This Video


Download

  
Report form