پاکستان میں وائس آف امریکہ پشتو سروس کے خلاف مظاہرے

urduvoa 2017-11-10

Views 2

پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل مولانافضل الرحمن کی جمعیت علماء اسلام کی کال پر قبائلی علاقوں میں وائس آف امریکہ کے پشتو زبان کے ڈیوا ریڈیو کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS