امریکہ کا عزم طالبان کو عسکری لحاظ سے کامیاب نہ ہونے دینا ہے: امریکی سفیر

urduvoa 2017-11-06

Views 2

امریکہ اور پاکستان کے درمیان رابطوں کے فروغ اور ایک دوسرے کے مؤقف کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لئے اسلام آباد میں ’ریجنل پیس انسٹیٹیوٹ‘ نے ایک اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے، پاکستان کے لئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کیا کہا۔ ملاحظہ کیجئے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS