فاسٹ اینڈ رفیوریس کی فیملی میں ٹینشن؟

urduvoa 2017-11-03

Views 4

فاسٹ اینڈ رفیوریس کی فیملی میں چل رہی ہے کچھ ٹینشن۔ ٹریسی گبسن نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ اگر ڈیوین دی راک جانسن فاسٹ اینڈ رفیوریس کی نویں پیشکش کے لیے لوٹے ہیں تو ٹریسی اس کا حصہ نہیں بنے گے۔ مزید دیکھتے ہیں ہالی وڈ ہائی لائٹس۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS