ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق کی خبریں

Celebrities Gossip 2017-11-03

Views 4

انیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق کی خبریں

بھارتی ٹینس سٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے کہاہے کہ ہماری کامیاب ازداوجی زندگی کااہم ترین رازایک دوسرے سے دوررہناہے اورہم اکثرایک دوسرے سے دوررہتے ہیں ۔ایک نجی بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ثانیہ مرزانے کہاکہ اس بارے میں میرے والد بھی اکثرمجھ سے مذاق میں کہتے ہیں کہ ان کامیری والدہ سے 31سالہ ساتھ کا ایک بڑاراز میراٹینس کھیلنا ہے ۔واضح رہے کہ میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی ہو چکی ہے اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہے تاہم اب ثانیہ مرزا نے ان افواہوں کی تردیدکردی ہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS