سابق سی آئی اے اہل کار کا پاکستان کے بارے میں انکشاف

urduvoa 2017-10-27

Views 2

سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف قابل عمل انٹیلی جنس ملنے کے باوجود پاکستان نے ماضی میں اس پر عمل نہیں کیا۔ اور اگر پاکستان نے پالیسی نہ بدلی تو ٹرمپ انتظامیہ کے پاس اس کی حدود میں ڈرون حملوں کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS