ٹلرسن کا پہلا دورہٴ پاکستان، عوام کیا سوچ رہے ہیں؟

urduvoa 2017-10-24

Views 3

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن منگل کو پاکستان کا پہلا دورہ کر رہے ہیں، جس میں اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے امریکی افغان پالیسی اور پاکستان کے کردار پر بات کی جائے گی۔ ریکس ٹلرسن کے دورے کے بارے میں عام پاکستانی کیا سوچ رہے ہیں؟ آئیے اُنہی سے جانتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS