رانا ثناء اللہ نے آئین پاکستان سے بغاوت کا نا قابل معافی جرم کیا ہے: مونس الہی

Moonis Elahi 2017-10-18

Views 0

پاکستان مسلم لیگ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ یہ قرار داد چوہدری مونس الہی اور دوسرے ممبران اسمبلی کی طرف سے جمع کروای گئی ہے۔
رانا ثنااللہ کا قادیانیوں کو مسلمان کہنے کا مذموم بیان
ختم نبوت کے منحرفین کی طرف داری
امت مسلمہ کیشدید دل آزاری
آئین پاکستان سے کھلی غدداری


Team #MoonisElahi

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS