چین میں پانڈا کے لئے نئی غذا، ماں کے دودھ کا نعم البدل

urduvoa 2017-10-16

Views 2

چین میں جڑواں پانڈا کی پیدائش میں اضافے کے باعث ان کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ماں کے دودھ کا نعم البدل فارمولا تیار کر لیا گیا ہے۔ جوڑواں پانڈا کو دودھ پلانے کے لئے ان کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کی خصوصی تربیت کی جا رہی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS