پاکستان میں خواتین بہت سے شعبوں میں اپنی ہمت اور محنت سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہی میں ایک پیشہ صحافت بھی ہے جو چیلنجوں سے بھرپور ہونے کے باوجود پاکستانی خواتین میں مقبول ہے۔ خاتون صحافیوں کو دفتر کے اندر اور باہر فرائض نبھانے میں کن مواقع اور مشکلات کا سامنا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں لاہور سے اس رپورٹ میں